منشیات فروشوں،غیر قانونی اسلحہ رکھنے والوں کیخلاف کریک ڈائون

منشیات فروشوں،غیر قانونی اسلحہ رکھنے والوں کیخلاف کریک ڈائون

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) منشیات فروشوں اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔۔۔

تھانہ عطاء شہید پولیس نے رفیق سے چرس 1 کلو 415 گرام،آئس 20گرام، تجمل سے پسٹل30بور، سلطان سے پسٹل 30بور، تھانہ کوٹمومن پولیس نے شبیر سے چرس 2کلو، پسٹل  30 بور، تھانہ بھلوال سٹی پولیس نے احتشام سے شراب 20 لٹر،تھانہ شاہ پور صدر پولیس نے منیر سے چرس 610 گرام،شاہ نواز سے کلاشنکوف،علی سے پسٹل30بور، تھانہ جھاوریاں پولیس نے شہزاد سے شراب 30لٹر،تھانہ سلانوالی پولیس نے تصور سے چرس 200 گرام،تھانہ شاہ پور سٹی پولیس نے مہدی سے پسٹل30بور، تھانہ پھلروان پولیس نے ابوبکر سے پسٹل30بور،تھانہ جھال چکیاں پولیس نے اختر سے پسٹل30بور،مبشر سے پسٹل30بور، تھانہ پھلروان پولیس نے عزیز سے پسٹل9mm اور تھانہ بھیرہ پولیس نے علی سے پسٹل30بور ،تھانہ شاہ پور صدر پولیس نے شاہ نواز سے کلاشنکوف اور ملزم علی سے پسٹل30بور برآمداورمنشیات فروش منیرسے 610گرام چرس برآمد کر کے گرفتارملزمان کے خلاف منشیات فروشی اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے کی دفعات کے تحت الگ الگ مقدمات درج کرلیے گئے ہیں مزید تفتیش جاری ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں