اچھی کارکردگی پر انسپکٹر کو نقد انعام اور سر ٹیفکیٹ دیا گیا

میانوالی (نامہ نگار )آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی جانب سے میانوالی پولیس کے آفیسر انسپکٹر ضرار خان کو اچھی کارکردگی دکھانے پر۔۔۔
سی سی ون سرٹیفکیٹ اور ایک لاکھ روپے کیشن انعام دیا ہے ،ڈی پی او میانوالی کیپٹن ریٹائرڈ رائے محمد اجمل نے انسپکٹر ضرار احمد خان پی آر او ٹو ڈی پی او کو جاری کردہ سی سی ون سرٹیفکیٹ اور کیش انعام تقسیم کیا۔