آر پی او کی کھلی کچہری ،شہریوں کے مسائل سن کر احکامات جاری

 آر پی او کی کھلی کچہری ،شہریوں کے مسائل سن کر احکامات جاری

سرگودھا( سٹاف رپورٹر)آر پی او نے اپنے آفس میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا ،ریجنل پولیس آفیسر محمدشہزاد آصف خان نے آر پی او آفس میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا۔

 جس میں ریجن بھر سے آنے والے شہریوں نے شرکت کی۔ آر پی او نے ان سے فردا فردا مسائل دریافت کیے اور درخواستوں کی سماعت کی۔ انہوں نے متعلقہ افسران کو تمام درخواستوں پر قانونی کاروائی کرکے رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں