شہید انسپکٹر غلام اکبر خان نیازی کی برسی ،پولیس افسروں کی قبر پر حاضری
میانوالی (نامہ نگار )ضلع راولپنڈی میں شہید ہونے والے میانوالی کے علاقہ دلیلی والا موسیٰ خیل کے ۔۔
رہائشی شہید انسپکٹر غلام اکبر خان نیازی کی برسی کے موقع پر میانوالی پولیس کے افسران کی شہید کی قبر پر حاضری اور فاتحہ خوانی۔پولیس کے چاک و چوبند دستہ نے سلامی دی ،شہید کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی،چادر چڑھائی اور پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں۔