2خواتین کے قتل کے 2 ملزموں کو گرفتار کر لیا گیا

2خواتین کے قتل کے 2 ملزموں کو گرفتار کر لیا گیا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے تھانہ ساہیوال پولیس نے ریڈ کرکے قتل کے۔۔

 مقدمہ میں مطلوب دو ملزمان فیض اور رضوان کو گرفتار کر لیا،گرفتار ملزمان نے قراۃ العین اور مریم نامی خواتین کو فائر کر کے ناحق قتل کیا تھا۔پولیس نے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے مجرمان کو گرفتارکر لیا ہے ، مزید تفتیش جاری ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں