غیر قانونی سٹاپ بنانے پر 5ویگنیں،3 رکشے تھانے میں بند،مقدمات درج

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)ٹریفک پولیس نے سلانوالی روڈ بستی عیسائیاں ،خوشاب روڈ پر نوری گیٹ اور۔۔
سول ہسپتال چوک میں غیر قانونی سٹاپ بنا کر گاڑیاں کھڑی کر کے لوگوں کی آمدورفت میں رکاوٹ ڈالنے والوں کے خلاف کاروائی کے دوران 8وہیکلز جن میں پانچ ویگنیں اور تین رکشے شامل ہیں تھانے میں بند کر کے ڈرائیوروں کے خلاف مقدمات درج کروا دیئے ۔