تھانہ پپلاں پولیس کی کارر وائی، ملزم سے اسلحہ بر آ مد
میانوالی (نامہ نگار)تھانہ پپلاں پولیس کی کاروائی، دھمکیوں کے مقدمہ میں گرفتار ملزم سے اسلحہ پستول 30 بور برآمد، مقدمہ درج ڈی پی او میانوالی کیپٹن ریٹائرڈ رائے محمد اجمل کی ہدایات پر۔۔۔
جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے ایس ایچ او تھانہ پپلاں انسپکٹر سلیم اللہ خان اور انکی ٹیم نے دھمکیوں کے مقدمہ میں گرفتار ملزم محمد عادل ولد مشتاق احمد سکنہ 8 ڈی بی سے دوران تفتیش انکشاف پر مستعملہ وقوعہ اسلحہ پسٹل 30 بور برآمد کیا جس کا کوئی اجازت نامہ یا لائسنس پیش نہیں کر سکا۔