ٹریکٹر پر اونچی آواز میں گانے چلانے پر مقدمہ درج

  ٹریکٹر پر اونچی آواز میں  گانے چلانے پر مقدمہ درج

سلانوالی(نمائندہ دنیا )سلانوالی ٹریکٹر پر اونچی آواز میں گانے چلانے پر سلانوالی پولیس نے ٹریکٹر ڈرائیور محمد طیب ولد محمد رمضان قوم ترکھان سکنہ چک نمبر 138 جنوبی تحصیل سلانوالی کو سلانوالی پولیس نے گرفتار کر کے ٹریکٹر ڈرائیور کے خلاف ساؤنڈ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔

 سلانوالی ٹریکٹر پر اونچی آواز میں گانے چلانے پر سلانوالی پولیس نے ٹریکٹر ڈرائیور محمد طیب ولد محمد رمضان قوم ترکھان سکنہ چک نمبر 138 جنوبی تحصیل سلانوالی کو سلانوالی پولیس نے گرفتار کر کے ٹریکٹر ڈرائیور کے خلاف ساؤنڈ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں