جوا کھیلنے والے 6افراد گرفتار
موچھ (نمائندہ دنیا)تھانہ موچھ پولیس نے مخبر کی اطلاع پر تاش پر جواء کھیلنے والوں پر ریڈ کرکے۔۔۔
6 جواری عمران، تیمور حسن، اللہ نواز، رفاقت اللہ، اجمعین، عرش کو قابو میں کرکے 24560 روپے ، 4 موبائل فون، 2 موٹر سائیکل قبضہ پولیس میں لے لیے ۔ملزمان کو گرفتار کرکے تھانہ موچھ میں قمار بازی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔