ایل پی جی ریفلنگ کے دھندے میں ملوث دکاندارگرفتار کر لیا گیا

ایل پی جی ریفلنگ کے دھندے  میں ملوث دکاندارگرفتار کر لیا گیا

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)ایل پی جی ریفلنگ کے غیرقانونی دھندے میں ملوث دکاندار کو حراست میں لے لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ ستیانہ کے علاقہ 39 گ۔ ب میں پولیس نے دوران گشت مرتضی نامی دکاندار کو حراست میں لے لیا جو بغیر کسی لائسنس اور حفاظتی اقدامات کے ایل پی جی ری فلنگ کا غیر قانونی دھندہ کررہا تھا۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں