نوجوان نے مزاحمت کر کے اغواء کی کوشش ناکا م بنا دی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)نوجوان نے مزاحمت کر کے اغواء کی کوشش ناکا مبنا دی، بتایا جاتا ہے کہ ظفر اﷲ چوک میں۔۔
چند افراد نے رحمان افضل کو مبینہ طور پر زبردستی اغواء کرنے کی کوشش کی اور مزاحمت پر اسے تشدد کا نشانہ بنا کر فرار وہ گئے ، اطلاع ملنے پر پولیس نے عادل وغیرہ درجن سے زائد افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔