سڑک بلاک،رکشہ ڈرائیور پرمقدمہ درج
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)یونیورسٹی روڈ پر بغیر لائسنس رکشہ چلانے پر فرحان کا چالان کیا تو اس نے مصروف ترین سڑک بلاک کر دی اور ویڈیو بنانے لگا ،پولیس نے اسے حراست میں لے کر مقدمہ درج کر لیا۔
یونیورسٹی روڈ پر بغیر لائسنس رکشہ چلانے پر فرحان کا چالان کیا تو اس نے مصروف ترین سڑک بلاک کر دی اور ویڈیو بنانے لگا ،پولیس نے اسے حراست میں لے کر مقدمہ درج کر لیا۔