اتوار کی عبادات،سکیورٹی سخت

اتوار کی عبادات،سکیورٹی سخت

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)اتوار کی عبادات پرگرجا گھروں کی سکیورٹی انتہائی سخت رکھی گئی ،ضلع بھر کے تمام گرجا گھروں اور مسیحی آبادیوں میں پولیس افسر و اہلکارو ں کو الرٹ رکھا گیا۔ ڈی پی او نے اہلکاروں کی ڈیوٹیز کو چیک کیا۔

اتوار کی عبادات پرگرجا گھروں کی سکیورٹی انتہائی سخت رکھی گئی ،ضلع بھر کے تمام گرجا گھروں اور مسیحی آبادیوں میں پولیس افسر و اہلکارو ں کو الرٹ رکھا گیا۔ ڈی پی او نے اہلکاروں کی ڈیوٹیز کو چیک کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں