بجٹ میں ا نڈسٹر ی سمیت جن شعبوں پر تو جہ کی ضرورت تھی انہیں نظر ا نداز کیا گیا ،شیخ آصف وہرہ
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)صدر پاکستان الیکٹریکل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن شیخ آصف وہرہ نے کہا ہے کہ۔۔۔
ما ہر ین معاشیا ت کے مطا بق 4.2فیصد جی ڈی پی گر وتھ کی پیشگو ئی کا فی حدتک غیر حقیقی لگتی ہے محصو لا ت میں 14فیصد سے زا ئد اضافے کا ہد ف مقرر کیا گیا ہے لیکن زمینی حقا ئق کو دیکھا جا ئے تو یہ آسان نہیں ہو گا بجٹ میں ا نڈسٹر ی سمیت جن شعبوں پر تو جہ د ینے کی ضرورت تھی انہیں نظر ا نداز کیا گیا ہے پا کستا ن کے زرمبا د لہ کے ذخا ئر کاز یا د ہ ترانحصار غیر ملکی قرضوں پر ہے۔جو لمحہ فکریہ ہو نا چا ہیے