ڈی پی او کی کھلی کچہری ‘شہریوں کی شکایات اور مسائل سنے

ڈی پی او کی کھلی کچہری ‘شہریوں کی شکایات اور مسائل سنے

جوہرآباد(نمائندہ دُنیا )ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خوشاب توقیر محمد نعیم نے ڈی ایس پی صدر سرکل جوہرآباد میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا۔۔۔

کھلی کچہری میں شہریوں کی کثیر تعداد نے پولیس کے حوالے سے اپنی شکایات اور مسائل پیش کئے جن کی تفصیلی سماعت کے بعد ی پی اور توقیر محمد نعیم نے انکے ازالہ کیلئے موقع پر موجود افران کو احکامات جاری کئے ،ڈی پی او خوشاب نے آنیوالے خطاب کرتے ہو کہا پولیس اورعوام کے مابین فاصلے کم کرنا اور شہریوں کے مسائل کو ترجیح بنیادوں پر حل کرنا میری اور پولیس کی اولین ترجیح ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں