پیپلزپارٹی عا م آ د می کی بہتر ی سرکاری ملا ز مین کو ریلیف کیلئے جد و جہد جا ر ی ر کھے گی، تسنیم ا حمد قریشی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سا بق و ز یر مملکت و ڈویثرنل صد ر پیپلزپارٹی تسنیم ا حمد قریشی نے کہا ہے کہ۔۔۔
وز یر اعظم کی جا نب سے بجٹ پر سامنے آ نے وا لے غیر معمولی تحفظات کا جا ئز ہ لینے کیلئے کمیٹی کا قیام در ست ہے لیکن جب تک سٹیک ہولڈرز کی مشا ور ت سے بجٹ پر تحفظات دور نہیں کیے جا ئیں گی صورتحا ل تشویشنا ک ر ہے گی پاکستا ن پیپلزپارٹی ہر صور ت عا م آ د می کی بہتر ی سرکا ر ی ملا ز مین کو ریلیف کیلئے جد و جہد جا ر ی ر کھے گی ا ن خیا لا ت کا اظہارانہوں نے پا رٹی اور عوامی وفود سے ملاقات میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ بڑھتی ہو ئی مہنگا ئی غربت اور بے ر وز گا ر ی حکومتی کا ر کر د گی پر سوالیہ نشا ن ہے ۔