کر بلاد ین کی خاطر سب کچھ قر با ن کر د ینے کا نا م ہے : رائے منیر احمد کھر ل

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)ضلعی جنرل سیکرٹری پاکستان مرکزی مسلم لیگ رائے منیر احمد کھر ل نے کہا ہے کہ شہا دت حضر ت امام حسین امن سلامتی اخوت اور۔۔
بھائی چارے کا د ر س دیتی ہے نواسہ رسول ﷺ نے دین کی سر بلند ی اور تحفظ انسانیت کیلئے اپنی جا ن کی قر با نی پیش کی ایسی تاریخ رقم کی جس پر پور ی بنی نو ع انسان ہمیشہ فخر کرتی ر ہے گی واقعہ کر بلا کو رہتی د نیا تک یا د ر کھا جا ئے گا کر بلا ایک دن کی جنگ کا نا م نہیں بلکہ یہ حق و باطل کے معرکہ کا نا م ہے ، کر بلاد ین کی خاطر سب کچھ قر با ن کر د ینے کا نا م ہے محرم الحرا م ایثار قر با نی اتحاد امت با ہمی روادار ی اور پر امن بقا ئے با ہمی کا در س د یتا ہے ۔