بچوں کے تحفظ کیلئے چائلڈ پروٹیکشن انسٹی ٹیوشن قائم
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)حکومت کی ہدایت پر چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے یونیسیف کے تعاون سے چک 99 جنوبی سرگودھا میں۔۔
جنسی تشدد نظر انداز کئے جانے بیراہ روئی کا شکار بچوں اور چائلڈ لیبر کے لیے چائلڈ پروٹیکشن انسٹی ٹیوشن قائم کیا گیاہے جس میں ایسے بچوں تحفظ کے ساتھ ذمہ دار شہری بنایا جائے گا اس ضمن میں متعلقہ تمام محکموں اور اداروں کو ایسے بچوں کے تحفظ اورآ باد کاری کے لیے اقدامات کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ایسے بچوں کو پروفیشنل کورسز بھی کروائے جارہے ہیں۔