5پانی چوروں کیخلاف مقدمہ درج
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)146شمالی کے محمد اختر وغیرہ کی درخواست پر چھوٹے کاشتکاروں کا پانی چوری کرنیوالے پانچ بااثر زمیندار قانون کی زد میں آ گئے ،ذوالفقار وغیرہ کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔
شمالی کے محمد اختر وغیرہ کی درخواست پر چھوٹے کاشتکاروں کا پانی چوری کرنیوالے پانچ بااثر زمیندار قانون کی زد میں آ گئے ،ذوالفقار وغیرہ کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔