5گرانفروش گرفتار کر لئے گئے
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)سیٹلائٹ ٹاؤن،71 شمالی 70شمالی چھاپے مار کر فروٹ اور سبزیاں مہنگے داموں فروخت کرتے ہوئے وسیم، تاج محمد،نعیم، شیراز، محمد رفیق کو گرفتار کرکے مقدمات درج کر لئے گئے ۔
سیٹلائٹ ٹاؤن،71 شمالی 70شمالی چھاپے مار کر فروٹ اور سبزیاں مہنگے داموں فروخت کرتے ہوئے وسیم، تاج محمد،نعیم، شیراز، محمد رفیق کو گرفتار کرکے مقدمات درج کر لئے گئے ۔