اعلٰی افسروں کی کمی ،جونیئر عارضی تعینات
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی سرگودھا میں ڈائریکٹرز ،ڈپٹی ڈائریکٹرز اور اسسٹنٹ ڈائریکٹرز کی پوسٹیں خالی پڑی ہیں جس سے کارکردگی متاثر ہو رہی ہے ، جونیئر ملازمین کو عارضی طور پر لگا دیا گیا ہے ۔
پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی سرگودھا میں ڈائریکٹرز ،ڈپٹی ڈائریکٹرز اور اسسٹنٹ ڈائریکٹرز کی پوسٹیں خالی پڑی ہیں جس سے کارکردگی متاثر ہو رہی ہے ، جونیئر ملازمین کو عارضی طور پر لگا دیا گیا ہے ۔