بھاری بلوں کی وجہ سے گھر گھر لڑائی ہورہی ہے ،عامر سلطان چیمہ

 بھاری بلوں کی وجہ سے گھر گھر  لڑائی ہورہی ہے ،عامر سلطان چیمہ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)بجلی کے بھاری بلوں کی وجہ سے گھر گھر لڑائی ہورہی ہے ،حکومت میں شامل لوگ آئی پیز کے مالک ہیں اور وہ نہیں چاہتے کہ۔۔۔

 کچھ کئے بغیر ان کے اربوں روپے کے ماہانہ فنڈز بند ہوں اس لئے حکومتی وزراء آئی پیز کیساتھ معاہدے ختم کرنے سے کترا رہے ہیں۔تاکہ عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹا جاسکے سابق رکن قومی اسمبلی چوہدری عامر سلطان چیمہ نے کہا کہ سوشل میڈیا کے ذریعے عوام میں اب شعور اجاگر ہوتا جارہا ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں