نامعلوم چور ہاکی گراونڈ کے آہنی پولز اکھاڑ کر لے لگے
کندیاں(نمائندہ دنیا)نامعلوم چور ہاکی گراونڈ کے پولز اکھاڑ کر لے لگے ،تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات کندیاں ہاکی پلیئرز کو کھیلنے کے لئے مختص گراؤنڈ میں لگے لوہے کے۔۔۔
پولز نامعلوم چور رات کی تاریکی کا فاِئدہ اٹھاتے ہوئے اکھیڑ کر لے گئے ہاکی پلیئرز نے اپنی مدد آپ کے تحت اور شہر کے مخیر حضرات کے تعاون سے گراونڈ میں یہ آہنی لوہے کے پولز لگوائے تھے جو نامعلوم چور اکھاڑ کرلے گئے ،ہاکی پلیئرز اور شہریوں نے سخت ایکشن لینے کا مطالبہ کیا ہے ۔