دوہرے قتل کے مقدمہ میں گرفتار 2 ملزموں نے اسلحہ برآمد کروادیا،الگ مقدمات درج
میانوالی (نامہ نگار )تھانہ صدر پولیس دوہرے قتل کے مقدمہ میں گرفتار 2 ملزمان سے اسلحہ برآمد کر کے مقدمات درج کر لئے۔۔۔
مسکین اللہ، مطیع اللہ نے دوران تفتیش بندوق 12 بور رپیٹر، پسٹل 9MM برآمد کیے جن کا کوئی اجازت نامہ یا لائسنس پیش نہیں کر سکے ۔ ملزمان کے خلاف تھانہ صدر میں الگ الگ مقدمات درج کر لیے ۔