14 سالہ لڑکا سے بدفعلی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار
میانوالی (نامہ نگار )تھانہ مکڑوال پولیس نے 14 سالہ لڑکا سے بدفعلی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا، تھانہ مکڑوال پولیس کو مکڑوال کے رہائشی شخص نے درخواست دی کہ۔۔۔
اس کے 14 سالہ بیٹے کے ساتھ محمد اویس ولد صفور سکنہ وانڈھا خٹک آباد نے بدفعلی کی کوشش کی ہے ۔ڈی پی او میانوالی کیپٹن ریٹائرڈ رائے محمد اجمل نے واقعہ کا فوری نوٹس لیکر ملزم کو فوری گرفتار کرنے کا حکم دیا۔