بجلی کے پول کی سپورٹنگ کیبل میں کرنٹ سے محنت کش کا اونٹ ہلاک ہو گیا

 بجلی کے پول کی سپورٹنگ کیبل میں کرنٹ  سے محنت کش کا اونٹ ہلاک ہو گیا

کندیاں(نمائندہ دنیا) کندیاں کے نواحی علاقہ کندے والا میں واپڈا کے بجلی کے پول کے ساتھ لگی سپورٹنگ کیبل بجلی کی ہائی وولٹیج تاروں کے ساتھ مل جانے سے سپورٹنگ کیبل میں کرنٹ آگیا اور۔۔۔

 ایک غریب دیہاڑی دار مزدور رمضان سوہا کا روزی کمانے کا واحد سہارا اونٹ اس تار سے کرنٹ لگنے سے ہلاک ہوگیا،محکمہ واپڈا فیسکو نے اپنی نااہلی کو چھپانے کیلئے مزکورہ سپورٹنگ کیبل کو تو کھول لیا لیکن غریب دیہاڑی دارکا نقصان کا ازالہ کون کرے گا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں