ڈی سی آفس میانوالی کے لا ن میں ریو نیو عوامی خدمت کچہری کا انعقاد

ڈی سی آفس میانوالی کے لا ن میں  ریو نیو عوامی خدمت کچہری کا انعقاد

میانوالی (نامہ نگار ) لوگوں کے ریونیو سے متعلق مسائل کے فوری حل کے سلسلہ میں ضلعی انتظامیہ میانوالی کے زیر اہتمام ڈی سی آفس میانوالی کے لا ن میں ریو نیو عوامی خدمت کچہری کا انعقاد کیا گیا۔

 ڈپٹی کمشنر خالد جاوید گورائیہ نے ریونیو عوامی خدمت کھلی کچہری میں لوگوں کی شکایات سنی اور پیش کی جا نیوالی درخواستوں کے حل کیلئے متعلقہ افسران کو موقع پر احکامات جاری کئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں