تلخ کلامی کا بدلہ چکانے کیلئے مخالف کو فائرنگ کر کے زخمی کر دیا

تلخ کلامی کا بدلہ چکانے کیلئے  مخالف کو فائرنگ کر کے زخمی کر دیا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)مسلح شخص نے تلخ کلامی کا بدلہ چکانے کیلئے مخالف کو فائرنگ کر کے مضروب کر دیا۔۔

،جھاوریاں میں نعمان عرف ڈاکٹر نے محمد مظہر جو کہ اپنے دوست کی بیٹھک میں بیٹھا ہوا تھا کو فائرنگ کر کے زخمی کر دیا اور فرار ہو گیا، ملزم اور مضروب کی ایک روز قبل تلخ کلامی ہوئی تھی، زخمی شخص کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں