مضر صحت گوشت،دکان سیل،مقدمہ درج

مضر صحت گوشت،دکان سیل،مقدمہ درج

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے ہلال پور میں کاروائی کر کے مضر صحت بدبودار گوشت برآمد ہونے پر ایک میٹ شاپ سیل کر دی، گوشت تلف کر کے مالکان سرفراز اور محسن کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا۔

فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے ہلال پور میں کاروائی کر کے مضر صحت بدبودار گوشت برآمد ہونے پر ایک میٹ شاپ سیل کر دی، گوشت تلف کر کے مالکان سرفراز اور محسن کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں