منشیات فروش گرفتار 540گرام چرس برآمد

منشیات فروش گرفتار  540گرام چرس برآمد

میانوالی (نامہ نگار)تھانہ پیرپہائی پولیس نے منشیات فروش کو گرفتار کر کے چرس برآمد کر لی۔۔۔

تفصیل کے مطابق ڈی پی او میانوالی کیپٹن ریٹائرڈ رائے محمد اجمل کی ہدایات پر منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے آفتاب گل سے 540 گرام چرس برآمد کی ملزم کو گرفتار کرکے تھانہ پیر پہائی میں مقدمہ درج کر لیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں