8صفر المظفر کا جلوس ذوالجناح بلاک 11 سے برآمد ہو کر پْرامن طور پر اختتام پذیر

 8صفر المظفر کا جلوس ذوالجناح بلاک 11  سے برآمد ہو کر پْرامن طور پر اختتام پذیر

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)شہر میں 8صفر المظفر کا جلوس ذوالجناح بلاک 11 سے برآمد ہو کر پْرامن طور پر امام بار گاہ بلاک 7 پہنچ کر اختتام پذیر ہو گیا۔

اس موقع پر امن وامان کو برقرار رکھنے کے لئے اتحاد العلماء بین المذاہب کا امن کارواں مجلس کے بعد جلوس کے ہمراہ رہا اور بازاروں کے اطراف راستوں کوخار دار تاریں قناتیں اور بیرئیر لگا کر مکمل سیل کر کے فول پروف سکیورٹی انتظامات کئے گے تھے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں