حکومتی غفلت سے کسانوں کو 1260ارب کا نقصان:میا ں آصف
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)نائب صدر کسان بورڈ پاکستان میاں محمد آصف نے کہا ہے کہ ایک زرعی ملک ہو نے کے با و جو د ہمارا زراعت کا شعبہ ا س وقت تاریخ کے بد ترین بحرا ن سے دوچا ر ہے۔۔۔
رواں سا ل کے پہلے 6مہینوں کے دورا ن کسانو ں کو حکو متی غفلت ناقص پالیسی سازی اور بڑھتی پیداوار ی لا گت کی و جہ سے 1260ا ر ب کا نقصا ن برد اشت کر نا پڑا اسی مد ت میں یہ صورتحا ل ہر حوا لہ سے تشویشنا ک ہے ضرورت ا س امر کی ہے کہ ملک میں زرعی ا یمر جنسی کا اعلان کر تے ہو ئے فور ی اقدا ما ت کیے جا ئیں جن میں سستے اور معیاری کھاد بیج کی فراہمی آزا د پرا ئس کمیشن کا قیام یقینی بنا یا جا ئے تا کہ کسا ن کی محنت محفوظ ہو ملکی معیشت مستحکم اور زرعی شعبہ بحا ل ہو ۔