ڈپٹی ایم ڈی ڈویلپمنٹ کا شہر کی مین واٹر سپلائی کا تفصیلی معائنہ
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)واٹر اینڈ سینی ٹیشن اتھارٹی کے ایم ڈی عزیز اﷲ خان کی ہدایت پر ڈپٹی ایم ڈی ڈویلپمنٹ محمد رفیع نے۔۔۔
گزشتہ روز شہر کی مین واٹر سپلائی کا تفصیلی معائنہ کیا انہوں نے مشینری فلٹریشن پلانٹس سٹوریج تالاب کوچیک کیا اور واٹر سپلائی کو اپ گریڈ کرنے بارے تجاویز مرتب کرکے ایم ڈی کو پیش کرینگے جس کی روشنی میں اقدامات کئے جائینگے ۔