اگست شروع ہوتے ہی یوم آزادی کیلئے خریداری میں تیزی

اگست شروع ہوتے ہی یوم آزادی کیلئے خریداری میں تیزی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)اگست کا مہینہ شروع ہوتے ہی یوم آزادی کے حوالہ سے خریداری میں بھی تیزی دیکھنے میں آ رہی ہے۔۔۔

اندرون شہر مختلف مقامات پر بچوں کے ملبوسات’ پرچم’ گلاسز’ کی چین’ کیپ’ ہیئر کیچ’ چوڑیاں’ جھنڈیاں’ بیج وغیرہ کے اسٹالز سج گئے جہاں بڑی تعداد میں لوگ خرید رہے ہیں اوریوم آزادی کے حوالہ سے جوش و خروش بڑھتا جارہا ہے مختلف تنظیموں کی جانب سے یوم آزادی کے حوالہ سے پروگرام ترتیب دیئے جا رہے ہیں اورخصوصی تقاریب کا اہتمام بھی زور و شور سے جاری ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں