موچھ پریس کلب کا اجلاس ،منشیات بیچنے ،نشہ کرنیوالوں کی نشاندہی کا فیصلہ
موچھ(نمائندہ دنیا)موچھ پریس کلب کا خصوصی اجلاس منعقد ہو جس میں ممبران نے بھرپور شرکت کی ،اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ۔۔۔
اجتماعی مسائل کو لے کر ضلعی حکام تک پہنچیں گے منشیات بیچنے اور نشہ کرنے والوں کی نشاندہی کر کے ان کو منشیات فروشی اور نشہ بازی سے باز رکھنے کی کوشش کی جائے گی۔