ن لیگ نفرت اور تقسیم کی سیاست کی بجا ئے خدمت پر یقین ر کھتی ہے ،شازیہ بانو
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)ضلعی جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن شعبہ خواتین شازیہ بانو نے کہا کہ۔۔۔
مسلم لیگ ن نفرت اور تقسیم کی سیاست کی بجا ئے عوامی خدمت پر یقین ر کھتی ہے صو بہ پنجاب میں لاکھوں گھروں کی تعمیر صرف مریم نواز شریف کا کا ر نا مہ ہے پاکستا ن مسلم لیگ ن ز با نی جمع خرچ کی بجا ئے ہمیشہ ہی محرو م اور پسے ہو ئے طبقات کی فلاح و بہبود اور ا ن کے مسائل کے حل کو یقینی بنا تی ہے ،ہم نے ہمیشہ جمہور یت کے لیے قر با نیاں د یں اور آ مر یت کا ڈٹ کر مقابلہ کیا اس بنا پر مسلم لیگ ن ملک بھر میں مقبو لیت کے حوا لہ سے سر فہرست ہے ۔