دوشیزہ لاپتہ،اغوا کا مقدمہ درج

دوشیزہ لاپتہ،اغوا کا مقدمہ درج

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)دن دیہاڑے دوشیزہ لاپتہ ہو گئی، بھیرہ سے (ص) اچانک لا پتہ ہو گئی، ورثاء نے اغواء کا شبہ ظاہر کرتے ہوئے امجد پر الزام عائد کیا ہے ،تین افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

دن دیہاڑے دوشیزہ لاپتہ ہو گئی، بھیرہ سے (ص) اچانک لا پتہ ہو گئی، ورثاء نے اغواء کا شبہ ظاہر کرتے ہوئے امجد پر الزام عائد کیا ہے ،تین افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں