بچے سے زیادتی کرنیوالا گرفتار

بچے سے زیادتی کرنیوالا گرفتار

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)نو عمر بچے سے زیادتی کرنے والے کو گرفتار کر لیا گیا ،ساہی وال میں سعد نے 10سالہ (ع) کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا اور فرار ہونے کی کوشش میں پکڑا گیا، مقدمہ درج کر لیا گیا۔

نو عمر بچے سے زیادتی کرنے والے کو گرفتار کر لیا گیا ،ساہی وال میں سعد نے 10سالہ (ع) کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا اور فرار ہونے کی کوشش میں پکڑا گیا، مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں