بازار میں سبزی فروشوں کے درمیان جھگڑا ،ایک قتل ہوگیا

بازار میں سبزی فروشوں کے درمیان جھگڑا ،ایک قتل ہوگیا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)بازار میں سبزی فروشوں کے درمیان جھگڑا ،کزن نے فائرنگ کر کے 21 سالہ کزن نوجوان کو قتل کر دیا، پولیس مصروف تفتیش ہے۔۔۔

ذرائع کے مطابق سرگودھا کے قصبہ پھلروان میں سول ہسپتال کے قریب سبزی فروشوں کے درمیان جھگڑا میں تلخ کلامی پر مسلح شخص نے فائرنگ کر کے 21 سالہ کزن یاسر کو قتل کر دیاپولیس نے مقتول کی نعش پوسٹمارٹم کے بعد ورثاء کے حوالے کر دی اور مزید کاروائی جاری ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں