یادگار شہداء پولیس لائن پر شمعیں روشن کرنے کی تقریب کا انعقاد

یادگار شہداء پولیس لائن پر شمعیں  روشن کرنے کی تقریب کا انعقاد

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)یوم شہداء پولیس کے سلسلہ میں یادگار شہداء پولیس لائن پر شمعیں روشن کرنے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔۔۔

تفصیل کے مطابق پولیس کے افسران و جوانوں نے یوم شہداء پولیس کے سلسلہ میں پولیس لائن میں یادگارِ شہداء پر شمعیں روشن کیں،شہداء کی فیملیز اور پولیس اہلکاروں کی فیملیز نے بھی شرکت کی ،اوریادگار شہداء پر شمعیں روشن کیں اس موقعہ پر شہداء کے درجات کی سربلندی اور ملک و قوم کی سلامتی کی دعائیں کی گئیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں