خیبر سے کر اچی تک عوام پی ٹی آئی کا ساتھ د یں گے ، ارسلان منج

 خیبر سے کر اچی تک عوام پی ٹی آئی  کا ساتھ د یں گے ، ارسلان منج

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)پی ٹی آئی کے ایڈیشنل جنرل سیکرٹری شمالی پنجاب ارسلان منج نے کہا ہے کہ بھرپور طریقہ سے ملک گیر تحریک چلا ئیں گے۔۔۔

 خیبر سے کر اچی تک عوام بھی پی ٹی آئی کا ساتھ د یں گے پی ٹی آئی قیا د ت اور کا ر کنا ن پر جو جھوٹے مقد مے بنا ئے جا ر ہے ہیں ا س کے با و جو د پی ٹی آئی قیادت اور کا ر کنا ن ثا بت قد م ہیں با نی چیئرمین پی ٹی آئی عمرا ن خا ن عوا م آئین و جمہور یت کے لیے جد و جہد کی پا د ا ش میں پاپند سلاسل ہیں لیکن ا س جد و جہد میں و ہ سر خر و ہو ں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں