52الف شمالی سے نامعلو م ا فراد نے دو سگے بھائیوں کو اغواء کر لیا

 52الف شمالی سے نامعلو م ا فراد  نے دو سگے بھائیوں کو اغواء کر لیا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)نواحی علاقے 52الف شمالی سے نامعلو م ا فراد نے دو سگے بھائیوں کو اغواء کر لیا۔۔

، ورثاء کے مطابق بشیر خان اور ایوب خان کو مسلح افراد زبردستی اغواء کر کے لے گئے ، ملزمان کی تعداد سات بتائی جاتی ہے اطلاع ملنے پر پولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کر کے کاروائی شروع کر دی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں