سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے افسروں کے لیے 72 موٹر سائیکلیں آ گئی ہیں،عبدالرزاق ڈھلوں

سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے  افسروں کے لیے 72 موٹر سائیکلیں  آ گئی ہیں،عبدالرزاق ڈھلوں

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ڈائریکٹرسالڈ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی عبدالرزاق ڈھلوں نے کہا ہے کہحکومت پنجاب کی جانب سے ستھرا پنجاب پروگرام کے۔۔۔

 تحت سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے افسروں کے لیے 72 موٹر سائیکلیں چاروں اضلاع کے لیے پہنچ چکی ہیں اس سلسلہ میں سرگودھا خوشاب میانوالی اور بھکر میں کمپنی کے ملازمین کو یہ موٹر سائیکلیں 14 اگست پر دی جائیں گی جس کے لیے تمام انتظامات مکمل کر لیے ہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں