ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خوشاب توقیر محمد نعیم کے تبادلے پر ان کے اعزاز میں تقریب

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خوشاب توقیر محمد نعیم  کے تبادلے پر ان کے اعزاز میں تقریب

جوہرآباد (نمائندہ دُنیا)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خوشاب توقیر محمد نعیم کے تبادلے پر ان کے اعزاز میں ڈسٹرکٹ پریس کلب جوہر آباد کے چغتائی آڈیٹوریم میں الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

 تقریب میں مختلف صحافتی اداروں کے عہدیداروں اور اراکین نے شرکت کی۔ خطاب کرتے ہوئے عبدالواہب چغتائی اور رانا ظہیر ساجد نے ڈی پی او توقیر محمد نعیم کی خدمات کو سراہا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں