تحصیل سپورٹس کمپلیکس کی حدود میں دکانیں بنانے کی منظوری ،5کروڑ مختص

 تحصیل سپورٹس کمپلیکس کی حدود میں  دکانیں بنانے کی منظوری ،5کروڑ مختص

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)حکومت پنجاب نے سرگودھا میں محکمہ سپورٹس کے آمدن کے ذرائع پیدا کرنے کے لئے تحصیل سپورٹس کمپلیکس کی حدود میں دکانیں بنانے کی منظوری دیتے ہوئے۔۔۔

 پانچ کروڑ کے فنڈ مختص کر دیئے ہیں جس پر کام آئندہ ماہ شروع ہو جائے گا تحصیل سپورٹس کمپلیکس فیصل آباد روڈ پر واقع ہیں دکانوں سے ہونے والی آمدن سے سرگودھا میں کھیلوں کوفروغ ملے گا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں