جعلی افسر 70ہزار روپے لے اڑا
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)جعلی سرکاری آفیسر شیر فروش سے 70ہزار لے اڑا، 6جنوبی کا رہائشی محمد فیاض دودھ سپلائی کرتا ہے ،خریداروں سے ریکوری کر کے واپس آ رہا تھا ،نوسرباز رقم لے اڑا ،مقدمہ درج کر لیا گیا۔
جعلی سرکاری آفیسر شیر فروش سے 70ہزار لے اڑا، 6جنوبی کا رہائشی محمد فیاض دودھ سپلائی کرتا ہے ،خریداروں سے ریکوری کر کے واپس آ رہا تھا ،نوسرباز رقم لے اڑا ،مقدمہ درج کر لیا گیا۔