پہلے گھنٹے سے چھ ماہ تک صرف ماں کا دودھ بچے کی صحت کا ضامن :لیڈی ڈاکٹر آمنہ ودیگر

 پہلے گھنٹے سے چھ ماہ تک صرف  ماں کا دودھ بچے کی صحت کا  ضامن :لیڈی ڈاکٹر آمنہ ودیگر

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال انور آباد اور بی آئی ایس پی قطر چیرٹی یونیسیف کے سیمینار گلوبل بریسٹ فیڈنگ منتھ میں میڈیکل سپرٹینڈنٹ لیڈی ڈاکٹر آمنہ،ڈسٹرکٹ مینجر ایسٹر جمیل اور دیگر نے کہا کہ۔۔۔

 ماہ اگست کو گلوبل بریسٹ فیڈنگ منتھ منانےکا مقصد بچوں کے لیے ماں کے دودھ کی خاص اہمیت کو اجاگر کرنا ہے جو بچے کی صحت اور نشو ونما میں بھر پور کردار ادا کرتا ہے لیکن بد قسمتی سے پاکستان میں صرف %48 مائیں بچوں کو اپنا دودھ پلا رہی ہیں۔انہوں نے کہا کہ پیدائش کے پہلے گھنٹے سے لیکر چھ ماہ کی عمر تک صرف ماں کا دودھ بچے کی صحت کا ضامن ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں