گورنمنٹ ٹیکنیکل ماڈل ہائی سکول جوہرآباد سیفٹی سیمینار کا انعقاد

 گورنمنٹ ٹیکنیکل ماڈل ہائی سکول  جوہرآباد سیفٹی سیمینار کا انعقاد

جوہرآباد(نمائندہ دنیا )معرکہ حق جشن آزادی کے حوالے سے فیسکو ڈویژن جوہرآباد کے زیر اہتمام گورنمنٹ ٹیکنیکل ماڈل ہائی سکول جوہرآباد میں۔۔

 عظیم الشان سیفٹی سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں ٹیکینکل آفیسر فیسکو سرگودھا مدثر احمد خان ، سیفٹی انسپکٹر حافظ انجم نذیر اور ایکسئین فیسکو ڈویژن جوہر آباد غلام مصطفے ڈار نے خصوصی شرکت کی سمینار میں، فیسکو کے تمام سب ڈویژنل افسران سپر وائزروں اور لائن مینوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی ، سمینار سے خطاب کرتے ہوئے مقررین برقی لائنوں پر کام کے دوران اپنائی جانیوالی حفاظتی تدابیر پر تفصیلی روشنی ڈالی اور حافظتی آلات کا استعمال یقینی بنانے کی ضرورت پر زور دیا۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں