تاریخی مقامات اور پرفضا مقام کو اپ گریڈ کرنے کیلئے اقدامات شروع
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)حکومت پنجاب نے سرگودھا سمیت صوبہ بھر میں سیاحت کے فروغ کے لیے کثیر لاگت سے تاریخی مقامات اور پرفضا مقام کو۔۔۔
اپ گریڈ کرنے کے لئے اقدامات شروع کر دیئے ہیں جس سیاحت کو فروغ ملے گا جس سے زرمبادلہ میں اضافہ ہو گا، سرگودہا میں سیاحت کے لئے تین منصوبوں کے لیے ایک ارب 75 کروڑ 60لاکھ کے فنڈز مختص کئے گے ہیں۔