فائرنگ کے واقعات ،2افراد زخمی ،ایک بال بال بچ گیا
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)فائرنگ کے دو مختلف واقعات کے دوران نواحی علاقے حویلی مجوکہ میں تلخ کلامی پرتین مسلح افراد نے فائرنگ کر کے محمد ادریس اور محمد مجتبیٰ کو شدید زخمی کر دیا،جبکہ گھنگھوال میں معمو لی تنازعہ پر عبدالشکور نے ارشد پر فائرنگ کی تاہم وہ بال بال بچ گیا،پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرلئے ۔
فائرنگ کے دو مختلف واقعات کے دوران نواحی علاقے حویلی مجوکہ میں تلخ کلامی پرتین مسلح افراد نے فائرنگ کر کے محمد ادریس اور محمد مجتبیٰ کو شدید زخمی کر دیا،جبکہ گھنگھوال میں معمو لی تنازعہ پر عبدالشکور نے ارشد پر فائرنگ کی تاہم وہ بال بال بچ گیا،پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرلئے ۔